: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مریال گوڑہ ۔ ۲۶ جون : مریال گوڑہ منڈل وینکاٹادری پالم موضع میں وزیرآباد میجر کینال پر مکسنگ پلانٹ پر کام کرنے والا ۵۰ سالہ شیواراتری رامولو پلانٹ میں
جمعرات کی شام اچانک گر کر فوت ہوا. کرشنا ضلع ابراہم پٹنم منڈل چرلا پلی موضع کہ رہنیوالا رامولو چند مہینوں سے وزیر آباد میجر کینال سیمئنٹ لائیننگ میں کا م کر رہا تھا. رورل پولیس مقدمہ درج کرکے ٹحقیقات کر رہی ہے.